پاکستان

شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور سرمایہ کاری پر بات چیت کی گئی۔

ریاض میں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی حالیہ کشیدگی، پاکستان اور سعودی عرب کے دوطرفہ تعلقات، اور سرمایہ کاری کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button