پاکستان

محکمہ خزانہ نے ‘ورک فرام ہوم’ سہولت ختم کر دی

حکومت خیبر پختونخوا نے بجٹ کی بروقت تیاری کے لیے ‘ورک فرام ہوم’ کی سہولت کو ختم کیا ہے۔ اب جمعہ کا دن باقاعدہ ورکنگ ڈے ہے۔

محکمہ خزانہ نے جمعہ کے روز ‘ورک فرام ہوم’ کی سہولت ختم کر دی ہے، جسکے بعد جمعہ کو باقاعدہ ‘ورکنگ ڈے’ قرار دیا گیا ہے۔ حکومت خیبر پختونخوا نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں یہ فیصلہ کیا۔ محکمہ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ کی تیاریوں کی حساسیت اور کام کے بوجھ کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ اب ملازمین کے لیے یہ ضروری ہوگا کہ وہ جمعہ کے روز بھی دفتر حاضری دیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button