تارکین وطن

ملک میں عام انتخابا ت کرائے جا ئیں

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سینئیر رہنما میاں امجد شاہ کاکاخیل ممبر آف پولیٹیکل کونسل گینٹ پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نے کہا ہے کہ لوگوں کے لئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل سے مشکل بنایا جارہا ہے۔  ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں ہونے والے اضافے سے عوام شدید اضطراب کا شکار ہیں۔

روزانہ کی بنیاد پربڑھنے والی آٹے کی قیمتوں کے باعث غریب عوام بہت زیادہ متاثر ہورہے ہیں اگر پی ڈی ایم حکومت مہنگا ئی کاجن قا بو نہیں کر سکتی تو فوری مستعفی ہو جائے اورملک میں عام انتخابا ت کرائے جا ئیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button