تارکین وطن

مہنگائی نے غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل بنا دیا ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سینئیر رہنما زاہد بھدر پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ مہنگائی نے غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل بنا دیا ہے۔

کرپٹ عناصر کو اقتدار پر مسلط کئے جانے کا خمیازہ پوری قوم آ ٹے کی نا یابی کی صورت میں بھگت رہی ہے۔امپورٹڈ حکمران سرکاری خزانہ ذاتی نمود و نمائش اور شہ خرچیوں پر اڑا رہے ہیں۔

ملکی مسائل کا واحد حل شفاف اور فوری الیکشن ہیں کیونکہ الیکشن کے بغیر ملک میں استحکام نہیں آسکتا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button