پاکستان

مارک زکربرگ کا اے آئی کلون تیار

میٹا کمپنی نے اپنے بانی مارک زکربرگ کا اے آئی اوتار بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ یہ اوتار ملازمین کے ساتھ بات چیت کرے گا اور انہیں فیڈ بیک فراہم کرے گا۔

میٹا کمپنی اپنے بانی اور فیس بُک کے سی ای او مارک زکربرگ کا ایک اے آئی کلون بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس اوتار کا مقصد نہ صرف ملازمین سے بات چیت کرنا ہے بلکہ انہیں فیڈ بیک فراہم کرنے میں بھی مدد کرنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، زکربرگ کی اصل آواز، بولنے کا انداز اور لہجے کی تربیت دی جا رہی ہے تاکہ یہ اوتار زکربرگ کی طرح بات کر سکے۔ میٹا کی یہ کوشش ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک نیا باب کھولنے کی جانب اشارہ کرتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button