تارکین وطن

نون لیگ کی قیادت نے عوام کو مایوس کیا

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  چوہدری محمد اکبر گوہر سینئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ  امپورٹڈ حکومت  عوام کے مسائل حل اور ان کو ریلیف دینے میں  بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔

  نون لیگ کی قیادت نے عوام کو مایوس کیا  نون لیگ پر مریم صفدر کو مسلط کرکے رہی سہی کسر بھی پوری کر دی ہے۔

  چچا نے ملک کو گروی اور مریم صفدر نے   نون لیگی سیاست کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button