پاکستان

بھارت میں برڈ فلو کی وجہ سے چکن اور انڈوں کی فروخت بند

بھارت کے نواپور میں برڈ فلو کے تیزی سے پھیلاؤ کے بعد مقامی انتظامیہ نے چکن، انڈے اور متعلقہ اشیاء کی فروخت پر فوری پابندی عائد کی۔ دو دن میں 44,000 پرندے ہلاک، پولٹری انڈسٹری کو بھاری نقصان۔

بھارت کے ضلع نواپور میں برڈ فلو کے تیزی سے پھیلاؤ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ مقامی انتظامیہ نے ہنگامی الرٹ جاری کرتے ہوئے چکن، انڈے اور متعلقہ اشیاء کی فروخت پر فوری پابندی عائد کی۔ اس فیصلہ سے شہریوں اور پولٹری انڈسٹری سے وابستہ افراد میں شدید تشویش پیدا ہوئی۔ دو دن کے اندر تقریباً 44 ہزار پرندے ہلاک ہوئے، جبکہ ایک لاکھ چودہ ہزار مرغیوں کو ہلاک کرنے کا عمل جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے اور عوامی صحت کو محفوظ بنانے کے لیے ضروری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button