صعنت و تجارت

عالمی منڈی میں تیل مہنگا

نیو یارک: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

مشرق وسطی میں سیاسی تناو کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

مئی کی ڈیلیوری کے لیے برینٹ فیوچر 37سینٹ یا 0.4فیصد اضافے کے ساتھ 82.58 ڈالر فی بیرل، امریکی خام تیل کا معاہدہ 27 سینٹ یا 0.3 فیصد بڑھ کر 78.20 ڈالر فی بیرل میں ہوا ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button