تارکین وطن

منی بجٹ 23کروڑ پاکستانیوں کا معاشی قتل ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سینئیر رہنماسردار صدیق احمد  پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ  منی بجٹ 23کروڑ پاکستانیوں کا معاشی قتل ہے حکومت نے ظلم نا انصافی کی تمام حدیں کراس کر لی   الیکشن کمیشن نے ملکی آئین کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دی ہیں

 نگران حکومت گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن  ملکی آئین کی کھلم کھلا   خلاف ورزی کر رہے ہیں  آئین کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔

  عدلیہ کے فیصلوں کی توہین کی جا رہی ہے  دنیا بھر میں پاکستان کو تماشہ بنا کر رکھا ہوا ہے  سفاک حکمران ٹولہ  صرف عمران خان اور ان کی جماعت کے خلاف انتقامی کاروائیاں کرنے میں حکومت مصروف ہے

 ملک آج مہنگائی کے سمندر میں ڈوب چکا ہے  عوام  کے پاس  خود کشی کرنے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا عوام سے دو وقت روٹی کا نوالہ منہ سے چھین لیا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button