تارکین وطن
پارٹی کارکنان چیئرمین تحریکِ انصاف کی حفاظت کے لئے ہر وقت چوکنا ہے
برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) سینئر رہنما ضیغم گجر پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جان کو شدید خطرات لاحق ہونے کے باوجود پیشی سے استثنیٰ نہیں دیا گیا۔
اس کے باوجود جان کی پرواہ کیے بغیر عمران خان پر بھی عدالت میں پیش ہوئے ہے امپورٹڈ اور نگران حکومتوں نے عمران خان کی سکیورٹی کے کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں۔
پارٹی کارکنان چیئرمین تحریکِ انصاف کی حفاظت کے لئے ہر وقت چوکنا ہے ۔رانا ثناء اللہ اور مریم صفدر ٹولے نے ملک کو کھوکھلا کر دیا ہے،مریم نواز کی سربراہی میں سازشی اور فسادی ٹولہ ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں جوکہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہوگا