کھیل وکھلاڑی

کوہلی، بابراعظم، کین ولیمسن؛ کون جیت سکتا ہے؟

آسٹریلیا کے اسٹار بیٹر اسٹیو اسمتھ نے ویرات کوہلی، بابراعظم اور کین ولیمسن سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دیدیا۔

معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کو کیساتھ سوال جواب کے سیشن میں سابق آسٹریلوی کپتان سے سوال کیا گیا کہ 100 میٹر اسپرنٹ ریس میں ویرات کوہلی، بابراعظم اور کین ولیمسن میں سے کون جیت سکتا ہے؟۔

جس پر اسمتھ نے زیادہ وقت نہ لیتے ہوئے ویرات کوہلی کا نام لیتے ہوئے کہا کہ وہ کرکٹ میں سب سے زیادہ فٹ آدمی ہیں۔

مزید پڑھیں: “جلدی نہیں! بابر بابر کرنے دو ہم 40 اوورز کھلادیں گے” ویڈیو وائرل

دوسری جانب ویرات کویلی بنگلادیش کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں دھاک بٹھانے میں ناکام رہے اور محض 6 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button