پاکستان
غزہ میں شادی پر اسرائیلی بمباری میں چھ افراد شہید

غزہ میں ایک شادی کی تقریب پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد شہید ہوئے۔ زخمیوں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی۔
انقلاب کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک شادی کے موقع پر فضائی حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، شہید ہوئے۔ زخمیوں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی۔




