پاکستان

پاکستان فٹبال ٹیم نے افغانستان کو 2-0 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی

پاکستان کی سینیئر فٹبال ٹیم نے افغانستان کو 2-0 سے ہرا کر 35 سال بعد عالمی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنائی۔ عمرنواز اور حامد نے ایک ایک گول کر کے ٹیم کو فتح تک پہنچایا۔

پاکستان کی سینیئر فٹبال ٹیم نے 35 سال بعد عالمی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنائی۔ ٹیم نے افغانستان کو دو صفر سے ہرا کر فائنل میں قدم رکھا۔ عمرنواز اور حامد نے ایک ایک گول کر کے ٹیم کو فتح تک پہنچایا۔ کامیابی کے بعد کھلاڑیوں نے جشن منایا اور عوام سے دعاوں کی اپیل کی۔ قومی ٹیم فائنل میں 10 جون کو بنگلادیش یا افغانستان سے دو دوہاتھ کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button