پاکستان

بجٹ 2026 میں ماہانہ 1-3 لاکھ کی تنخواہ داروں کو ٹیکس ریلیف کی بڑی خوشخبری

بجٹ 2026 میں وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر متوسط طبقے کے لئے انکم ٹیکس میں ریلیف کی تیاری شروع۔ ماہانہ 2 سے 3 لاکھ روپے تک کی تنخواہ والے تقریباً 5 لاکھ افراد کو فائدہ پہنچے گا۔

اسلام آباد — بجٹ 2026 کے تحت ماہانہ 1 سے 3 لاکھ روپے کمانے والے ملازمین کو انکم ٹیکس میں ریلیف کے امکانات سامنے آئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر، مالی سال کے بجٹ میں متوسط طبقے کو انکم ٹیکس میں بڑی کمی کی تجاویز تیار کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ملک میں ماہانہ 2 سے 3 لاکھ روپے تک تنخواہ لینے والے افراد کی تعداد تقریباً 5 لاکھ ہے، جو اس ریلیف سے براہِ راست فائدہ اٹھائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button