پاکستان

پٹرولیم لیوی میں ریکارڈ وصولی

حال ہی میں حکومت نے عوام سے 180 ارب روپے سے زائد پٹرولیم لیوی وصول کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ یہ وصولی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے دوران ہوئی۔

اسلام آباد میں وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق، امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران حکومتِ پاکستان نے 180 ارب روپے سے زائد پٹرولیم لیوی وصول کی ہے۔ رواں مالی سال جولائی سے مڈ اپریل تک مجموعی طور پر 1 ہزار 234 ارب روپے پٹرولیم لیوی کی مد میں جمع کیے گئے ہیں، جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button