پاکستان

ایران کی پابندیوں کا خاتمہ: پاکستان کو کیا فائدہ؟

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ ایران کی پابندیوں کے خاتمے سے پاکستان کی تجارت اور توانائی کے شعبوں میں بہتری آئے گی۔ یہ اقدام عالمی معاشی صورتحال میں بہتری اور خطے کے لیے سلامتی کا باعث بنے گا۔

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ ایران پر پابندیوں کے خاتمے سے پاکستان کو تجارت، توانائی اور معاشی ترقی کے میدان میں نمایاں فائدے حاصل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی پاکستان کی سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے اور عالمی امن معاہدہ کے باعث خطے میں بڑے جنگ کے خطرے کو کم کیا گیا ہے۔ وزیر کے مطابق، ایران سے متعلق مسائل کے حل سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کی معیشت میں بہتری آئے گی اور عالمی مارکیٹ میں پاکستان کی حیثیت مضبوط ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button