پاکستان

سپریم کورٹ نے سابق شوہر پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا

سپریم کورٹ نے ایک کیس میں سابق شوہر پر بدکرداری کے الزامات پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا، اور حکم دیا کہ وہ 30 دن میں رقم ادا کرے۔

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک 9 صفحات پر مشتمل فیصلے میں سابق شوہر پر بدکرداری کے الزامات کے بعد 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ وہ 30 دن کے اندر اندر رقم اپنی سابقہ اہلیہ کو ادا کرے، ورنہ فیملی کورٹ کے ذریعے وصولی کی جائے گی۔ فیصلے میں واضح کیا گیا کہ اس کارروائی کا مقصد عدالت کے عمل کا غلط استعمال روکنا اور متاثرہ خاتون کی ساکھ کو بحال کرنا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button