پاکستان

حکومت نے موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر رفتار کی حدیں بحال کیں

پاکستان کی حکومت نے موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر سابقہ رفتار کی حدود بحال کر دی ہیں۔ کاروں اور ہلکی گاڑیوں کے لیے حد 120 کلومیٹر فی گھنٹہ، مسافر اور بھاری گاڑیوں کے لیے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کی گئی ہے۔

پاکستان کی حکومت نے موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر سفر کرنے والوں کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ موٹرویز پر کاروں اور ہلکی گاڑیوں کے لیے حد 120 کلومیٹر فی گھنٹہ، مسافر اور بھاری گاڑیوں کے لیے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح قومی شاہراہوں پر بھی کاروں، ہلکی گاڑیوں، مسافر اور بھاری گاڑیوں کے لیے وہی حدیں نافذ کی گئی ہیں۔ موٹروے پولیس کے مطابق فیصلہ فوری طور پر نافذ کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button