پاکستان

عالمی مارکیٹ میں اضافہ، پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی

کراچی: سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں آج بھی قیمت کمی ہوئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14 ڈالر بڑھ کر 1946 ڈالر پر آگئی جس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں نرخ کم ہوگئے۔

مارکیٹ رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے گھٹ کر دو لاکھ 4 ہزار روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 74 ہزار 897 روپے تک پہنچ گئی۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button