پاکستان

فرانس میں سڑکوں پر شراب نوشی پر پابندی

فرانس میں شدید گرمی کے باعث ریڈ الرٹ جاری ہوا اور سڑکوں پر شراب نوشی پر پابندی عائد کی گئی۔

پیرس (23 جون 2026) – فرانس کے نصف سے زائد حصے میں شدید ہیٹ ویو کے باعث ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کے بعد کئی شہروں نے میوزک فیسٹیول کی تقریبات منسوخ کر دیں۔ اسی دوران حکام نے سڑکوں پر شراب نوشی پر پابندی عائد کی اور ایونٹ منتظمین کو موسمی حالات کے مطابق تبدیلی کرنے کا ہدایت دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button