تارکین وطن

سانحہ پشاور حکمرانوں کی نااہلی اور ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سینئیر رہنماچوہدری بلال ورائک پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ سانحہ پشاور حکمرانوں کی نااہلی اور ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے  حکمران عوام کی جان و مال کا تحفظ کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔

پشاور دھماکے کی مذمت  کی  بے گناہ افراد  کا قتل کرنے والوں کا اسلام اور انسانیت  سے کوئی تعلق نہیں ہو سکتا۔ پوری پاکستانی قوم سوگوار ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button