پاکستان

جامشورو پاور پلانٹ کو تھرکول میں منتقل، اربوں ڈالر کی بچت متوقع

پاکستان نے جامشورو پاور پلانٹ کو درآمدی کوئلے سے تھرکول میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس اقدام سے اربوں ڈالر کی بچت اور توانائی کی خودکفائیت میں اضافہ متوقع ہے۔

اسلام آباد: پاکستان کی حکومت نے جامشورو پاور پلانٹ کو درآمدی کوئلے سے تھرکول پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس سے اربوں ڈالر کی بچت متوقع ہے۔ اس منصوبے کی فزیبلٹی اسٹڈی ڈورنیئر گروپ اور ای وائی پارتھینون نے مکمل کر کے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کو پیش کی۔ پلانٹ کی مکمل تبدیلی کے بعد مقامی تھرکول کا استعمال بڑھایا جائے گا، جس سے مہنگی بجلی کے بوجھ میں کمی اور توانائی کے شعبے میں خودکفائیت حاصل ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button