پاکستان

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی گرفتاری کا حکم

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی فوری گرفتاری کا حکم 10 جولائی سے نافذ کیا گیا۔ وزارت داخلہ نے تمام صوبوں اور ضلعی انتظامیہ کو اس امر پر عمل کرنے کی ہدایت کی۔

پاکستان کے وفاقی وزارت داخلہ نے 10 جولائی سے غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی فوری گرفتاری کا حکم جاری کیا۔ اس حکم کے تحت، تمام صوبوں کے چیف سیکریٹریز، چیف کمشنر اسلام آباد اور متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی کہ وہ بغیر کارآمد ویزے کے موجود افغان شہریوں کو گرفتار کریں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سختی سے عملدرآمد کرنے کا حکم دیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button