انٹرٹینمنٹ

دھرندھر 2 میں وکی کوشل بھی رنویر سنگھ کے ساتھ نظر آئیں گے؟

بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم دھرندھر کے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کرنے والی رنویر سنگھ کے ہمراہ وکی کوشل کو بھی شامل کرنے کی خبریں زیر گردش ہیں۔

Quality of life Clonazepam Discount is an increasingly important aspect of healthcare, particularly as we strive to understand how various factors, such as pain and Purchase Valium Online sleep, influence overall well-being. Programs that offer wellness resources, financial counseling, or mental health support can help Soma Usa employees address both their physical and financial challenges more Buy Xanax Without Rx effectively. Support groups, both in-person and virtual, have become increasingly popular, offering spaces for individuals to Valium Without A Prescription share Zolpidem Overnight Delivery experiences and coping strategies. One promising Best place to Buy Valium Online area of research involves the use of positive allosteric modulators, which Ambien Buy Online may offer new hope for those struggling with sleep disturbances. This has led to the hypothesis that fostering healthier lifestyles may assist the Soma Overnight Delivery body in more effectively Valium For Sale Online managing substance excretion processes, potentially reducing the severity of withdrawal experiences. Keeping patients well-hydrated Lorazepam Buy Online can significantly impact their Clonazepam Overnight Delivery recovery and overall health. The continuous evolution of diabetes Purchase Ambien Online management practices, particularly in the context of pain, underscores the need for clinicians to remain adaptable and informed in their approach. The goal is to create Klonopin Overnight Shipping a non-judgmental space Buy Xanax Online Without Prescription where open dialogue can lead to better health outcomes. People often underestimate the impact of their finances on How To Buy Soma Online their physical health, yet the two are Ultram Buy Online intimately connected.

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وکی کوشل ادیتیا دھر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’ اُڑی: دی سرجیکل اسٹرائیک‘ میں اپنے کردار میجر وہان سنگھ شیرگل کو ایک بار پھر نبھاتے نظر آئیں گے۔

ادیتیا دھر کی آنے والی ایکشن فلم دھرندر کی شاندار کامیابی کے بعد اس کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیا جو رواں سال کے آغاز میں ہی ریلیز کی جائے گی جس کا شائقین کا بے صبری سے انتظار ہے۔

بھارتی رپورٹ کے مطابق وکی کوشل بھی اس ایکشن ڈراما کی کاسٹ کا حصہ بننے جا رہے ہیں جب کہ فلم کی کاسٹ میں آر مادھون، سنجے دت اور ارجن رامپال بھی شامل ہیں۔

مڈ ڈے سے بات کرتے ہوئے ایک قریبی ذریعے نے بتایا کہ ہدایتکار اس بات پر خاموش ہیں کہ وہ فلم میں کس طرح کے بڑے ستارے شامل کر رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ہدایتکار دھرندھر کو بھی دیگر فلموں کی طرح (یونیورس) بنانے کا منصوبہ رکھتے ہیں اور وہ کہانی کے مختلف ٹائم لائن ہونے کے باوجود فلم ’اڑی‘ کو بھی اس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وکی کوشل نے 2016 میں بننے والی فلم ’اڑی‘ جو پاکستان مخالف پروپیگنڈا فلم تھی، اس فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی وکی کوشل بھی اس فلم کے سیکوئل میں دکھائی دیں گے، تاہم یہ واضح نہیں کہ وکی کوشل کا کردار رنویر سنگھ کے کردار سے ملتا ہے یا نہیں

یاد رہے کہ وکی کوشل اس فلم میں میجر وہان شیرگل کے کردار میں نظر آئیں گے، جو انہوں نے ادیتیا دھر کی پہلی ہدایتکاری فلم اُری: دی سرجیکل اسٹرائیک میں ادا کیا تھا۔

رپورٹس میں بتایا گیا کہ وکی کوشل نے دھرندھر کی ریلیز سے قبل ہی گزشتہ سال اپنے مناظر کی شوٹنگ مکمل کر لی تھی۔

دوسری جانب، شائقین کو فلم کے سیکوئل میں اکشے کھنہ کے کردار کی صرف جھلکیاں نظر آئیں گی، جو چند فلیش بیک مناظر تک محدود ہوں گی جو پہلے ہی ریکارڈ کیے جاچکے ہیں۔

واضح رہے کہ دسمبر میں ریلیز ہونے والے دھرندھر ابھی تک سینما گھروں میں شائقین کو محظوظ کر رہی ہے جب کہ دھرندر کا سیکوئل 19 مارچ 2026 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی اور ہدایت کاروں کا ارادہ ہے فروری میں فلم کا ٹریلر جاری کردیا جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button