انٹر نیشنل

آٓزادکشمیر میں تشدد اور شہادتیں قابل مذمت ہے، مسئلہ پرامن حل کیا جائے، چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید

برسلز-( امن نیوز انٹر نیشنل ) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہاہے کہ آزادکشمیر میں تشدد اور انسانی جانوں کا ضیاع قابل مذمت ہے، مسئلے کا پرامن حل تلاش کیا جائے۔
انہوں نے اپنے ایک بیان میں آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں، بالخصوص میرپور، راولاکوٹ اور دیگر مقامات پر پیش آنے والے حالیہ افسوسناک واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور خاص طور پر ان واقعات میں ہونے والی شہادتوں کی مذمت کی۔
علی رضا سید نے کہاکہ اطلاعات کے مطابق ان واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا اور متعدد افراد زخمی ہوئے، جو انتہائی افسوسناک اور قابلِ تشویش امر ہے۔ انسانی جان کا تحفظ ہر مہذب معاشرے اور ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، تشدد کسی مسئلے کو حل نہیں۔
چیئرمین کشمیرکونسل ای یو نے کہاکہ کسی بھی ملک یا ریاست میں حکومت ماں کا کردار ادا کرتی ہے اور بڑے تحمل و بردباری سے لوگوں کے مسائل سنتی ہے اور انہیں حل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ تشدد کا راستہ کوئی مثبت نتیجہ نہیں دے سکتا بلکہ اس سے مسائل مزید پیچیدہ ہوں گے، واحد اور بہترین راستہ مذاکرات و افہام و تفہیم ہے۔
انہوں نے کہاکہ کشمیر کونسل ای یو متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتی ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام واقعات کی شفاف، غیر جانبدار اور قانون کے مطابق تحقیقات کی جائیں، ذمہ داران کا تعین کیا جائے، اور آزاد کشمیر کے عوام کے اعتماد کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں۔
علی رضا سید نے کہاکہ ہم سمجھتے ہیں کہ عوامی مسائل اور مطالبات کو سننا، ان کے ساتھ بامعنی مکالمہ کرنا اور قانونی و جمہوری ذرائع سے ان کا حل تلاش کرنا ہی پائیدار امن اور امان کی ضمانت ہے۔ تشدد، طاقت کے غیر ضروری اور ناجائز استعمال اور تصادم سے گریز کیا جانا چاہیے، کیونکہ ایسے اقدامات مسائل کے حل کے بجائے مزید پیچیدگیاں پیدا کر سکتے ہیں۔
چیئرمین کشمیر کونسل ای یو نے اس امر پر بھی زور دیا کہ آزاد جموں و کشمیر ایک نہایت حساس خطہ ہے اور مسئلہ کشمیر کے تناظر میں اس کی خصوصی اہمیت ہے۔ آزاد کشمیر کے عوام نے تحریکِ آزادی کشمیر میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے۔ موجودہ حالات میں دانشمندانہ، ذمہ دارانہ اور دور اندیش طرزِ عمل اختیار کرنا ناگزیر ہے تاکہ کوئی ایسی صورتحال پیدا نہ ہو جس سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچے یا ایسے عناصر کو فائدہ حاصل ہو جو کشمیری عوام اور پاکستان کے مفادات کے خلاف سرگرم ہیں۔
انہوں نے کشمیر کونسل ای یو آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں، حکومتی اداروں، سول سوسائٹی اور پاکستان کی سیاسی قیادت سے اپیل کرتی ہے کہ وہ صورتحال کے پرامن، سیاسی اور قانونی حل کے لیے سنجیدہ اور مؤثر کردار ادا کریں۔ ہم تمام فریقوں پر زور دیتے ہیں کہ تحمل، برداشت، قانون کی حکمرانی اور عوامی حقوق کے احترام کو مقدم رکھا جائے تاکہ خطے میں امن، استحکام اور عوام کا اعتماد برقرار رہے۔

It has become increasingly clear that mental health support and sleep interventions must go hand in hand to effectively address the challenges Tramadol Buy Online Xanax For Sale Online many face. Mental health conditions that begin in adolescence can persist into adulthood, Soma Overnight Shipping making early intervention essential for preventing chronic sleep issues Xanax Discount later in life. Furthermore, there is growing awareness among healthcare professionals about the potential for dependency and the risks associated with long-term use Soma Buy Online Xanax Without Prescription of opioids, particularly in the context of treating chronic pain. This conversation should not only encompass the immediate effects of Lorazepam Without Prescription the medication Lorazepam Usa but also consider long-term implications for respiratory health. Sleep fragmentation, characterized by frequent awakenings throughout the night, can be particularly detrimental. Educating oneself about the potential connections between insulin, anxiety, and sedative properties empowers individuals to advocate for their well-being. This holistic approach acknowledges that pain is not just a physical sensation but also a complex Tramadol Overnight Delivery interplay of emotional and psychological factors. One of the challenges in managing terminal insomnia through off-label means is the limited Buy Xanax Online Without Prescription understanding of the long-term implications of such treatment. By understanding these patterns, providers can tailor treatment plans more effectively, whether through physical therapy, medication, or lifestyle changes.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button