پاکستان

پاک چین وزرائے خزانہ کی اہم ملاقات

پاکستان اور چین کے وزرائے خزانہ کی ملاقات میں باہمی اقتصادی شراکت داری اور تعاون پر بات چیت ہوئی۔

واشنگٹن میں 17 اپریل 2026 کو پاکستان اور چین کے وزرائے خزانہ کی اہم ملاقات ہوئی۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاس کے دوران چین کے وزیر خزانہ لان فوآن سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے مالی تعاون کو مزید بڑھانے اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے چین کی جانب سے پاکستان کی مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کیا اور آئی ایم ایف میں چین کے کردار کی بھی تعریف کی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button