پاکستان

نادرا سے خاندانی شجرہ حاصل کرنے کا طریقہ

نادرا کے ذریعے خاندانی شجرہ حاصل کرنے کا آسان طریقہ۔
پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے مکمل ہدایات۔

نادرا (نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی) ایک ایسا ادارہ ہے جو پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو شناختی دستاویزات فراہم کرتا ہے اور ساتھ ہی رجسٹرڈ افراد کا خاندانی شجرہ بھی محفوظ رکھتا ہے۔

اگر آپ کو اپنا خاندانی شجرہ دیکھنا ہے تو آپ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے آسانی سے یہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

ایپ پر لاگ ان کریں، "خاندانی شجرہ” کا آپشن منتخب کریں اور آپ کو اپنے خاندان کے تمام رکنوں کی تفصیل مفت میں مل جائے گی۔

یہ سہولت نادرا کی طرف سے مفت فراہم کی جاتی ہے، جس سے ہر پاکستانی کو اپنے خاندان کی تاریخ تک رسائی حاصل ہو جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button