پاکستان

نیٹو نے 50 ارب ڈالر سے زائد دفاعی سرمایہ کاری کا اعلان

نیٹو کے سربراہان نے ترکیہ میں 50 ارب ڈالر سے زائد نئی دفاعی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔ مقصد نیٹو کی دفاعی صلاحیت اور صنعتی بنیاد کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

نیٹو کے سربراہان نے ترکیہ میں ہونے والے سرپرائی اجلاس میں 50 ارب ڈالر سے زائد نئی دفاعی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔ رکن ممالک کی دفاعی صنعت سے وابستہ کمپنیوں نے انقرہ میں ایک صنعتی فورم میں حصہ لیا۔ حکام نے واضح کیا کہ یہ معاہدے اتحادی ممالک کے فوجی اخراجات میں اضافے کے عزم کو ظاہر کرتے ہیں۔ نئی سرمایہ کاری کا مقصد نیٹو کی دفاعی صلاحیت، صنعتی بنیاد اور مجموعی دفاعی استعداد کو مضبوط بنانا ہے۔ اس کے ساتھ ہی روس سے لاحق خطرات کے پیش نظر دفاعی تیاریوں کو مزید بہتر بنانے کا بھی ارادہ ظاہر کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button