پاکستان

ایرانی اسپیکر باقر قالیباف کا پوپ لیو کو خراجِ تحسین

ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے پوپ کی جرات مندی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے روشنی دکھائی۔

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کو ان کے جرات مندانہ موقف پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر جاری اپنے ایک خصوصی پیغام میں باقر قالیباف نے پوپ لیو کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ‘پوپ، آپ کا شکریہ کہ آپ نے یہ روشنی دکھائی۔’ ایرانی اسپیکر نے پوپ کی جانب سے خوف کے بغیر اپنے موقف پر قائم رہنے کی بھرپور تکریم کی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button