صعنت و تجارت

رواں سال دسمبر تک گیس صرف کھانا پکانے کے لیے ملے گی

کراچی: موسم سرما میں دسمبر تک گیس صرف کھانا تیار کرنے کے اوقات میں دستیاب ہوگی۔

رواں سال دسمبر کے پہلے ہفتے کیلیے ایل این جی کارگو کا سودا طے پاگیا، دستاویز کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) کا غیر ملکی کمپنی سے دسمبر کے پہلے ہفتے کیلیے ایل این جی کارگو کا سودا طے پاگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کی شرائط پرکھاد فیکٹریوں کیلئے رواں ماہ سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ

 

کارگو کی قیمت 15.7 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو، دوسرے ہفتے کیلیے قیمت 19.39 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ دسمبر کے تیسرے اور آخری ہفتے کیلئے کوئی بولی موصول نہیں ہوئی۔

حکام وزارت توانائی کے مطابق جنوری اور فروری کیلیے ایل این جی کا بندوبست نہیں، دسمبر تک گیس صرف کھانا تیار کرنے کے اوقات میں دستیاب ہوگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button