تارکین وطن

میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد کی شہادت کے بعد مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین

شہداء کی نماز جنازہ میں اعلیٰ عسکری و سول حکام کی شرکت؛ قوم اور فوج کا عزم دہشت گردی کے خلاف مزید مستحکم۔

14 نومبر 2024 کو بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشتگردوں کیخلاف بہاردی سے لڑتے ہوئےجام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد حسیب (عمر 28 سال ، ساکن ضلع راولپنڈی) اور حوالدار نور احمد(عمر 38 سال، ساکن ضلع بارکھان) مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک

شہداء کی نماز جنازہ اور تدفین میں اعلی عسکری وسول حکام ، فوجی جوانوں، شہدا کے رشتہ داروں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت

دفاع وطن میں ہمارے شہداء کی یہ عظیم قربانیاں ہمارے جذبے اور ایمان کو تقویت دیتی ہیں

پاکستان کی مسلح افواج قوم کی غیر متزلزل حمایت سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے پر عزم ہی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button