تارکین وطن

امپورٹڈ ٹولے نے ہمارے اوپر ہر طرح کا ظلم اور جبر آزما لیا ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  سینئیر رہنماآصف برلاس پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ حکمران عوام کے مسائل پر بات کرنے کی بجائے صرف اس کھوج میں لگے ہوئے ہیں کہ زمان پارک کے باہر عمران خان کی حفاظت کیلئے کتنے لوگ جمع ہیں ۔

 امپورٹڈ ٹولے نے ہمارے اوپر ہر طرح کا ظلم اور جبر آزما لیا ہے اس لئے یہ اپنے ذہن سے نکال دیں کہ ہم ان سے خوفزدہ ہوںگے ۔

جو یہ چاہتے ہیں کہ نظام ان کی انگلی کے اشارے پر چلے تو اب یہ دور رخصت ہونے لگا ہے ، انہیں اور ان کے حواریوں کو اب اپنی عادتوں کو بدلنا ہوگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button