تارکین وطن

امپورٹڈ  حکومت غریب عوام کا معاشی قتل کر رہی ہے

برسلز (امن نیوز) اظہر دستگیر سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم اور معروف سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت بیلجیئم نے امن نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  ڈالر کی قیمت بڑھنے سے عام آدمی پس جائے گا  مگر نام نہاد حکمرانوں کو کوئی پرواہ نہیں ملک پر تباہی سرکار مسلط ہے۔

   ملک میں مہنگائی کے اضافے کے ساتھ ساتھ بے روزگاری میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گا  آٹھ ماہ سے امپورٹڈ  حکومت غریب عوام کا معاشی قتل کر رہی ہے۔

  حکمرانوں کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے  مسائل میں کمی کے بجائے مزید اضافہ ہوا ہے  ملک پر عوام دشمن حکومت مسلط ہے جس نے صرف اپنے  کرپشن کے کیس ختم کروائے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button