تارکین وطن

تحریک انصاف امپورٹڈ حکومت کی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) سینئیر رہنما محمد شاہد بزنس مین پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ  تحریک انصاف امپورٹڈ حکومت کی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی  امپورٹڈ حکمران ٹولہ  جو مرضی کرلیں اسے منہ کی کھانی پڑے گی۔

  امپورٹڈ  ٹولہ حیلے بہانے کرنے کی بجائے ملک میں فوری انتخابات کروائے  حکمران ملک کو قوم کو دن بدن تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔

  امریکی نواز ٹولہ ملک و قوم کے ساتھ مخلص نہیں  تحریک انصاف  اور عوام ایک پیج پر ہے   شکست  ناکامی اور شرمندگی پی ڈی ایم  کا مقدر بن چکی ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button