تارکین وطن
پاکستان مسلم لیگ ن اس وقت ملک کی مقبو ل ترین جما عت ہے
برسلز(امن نیوز انٹرنیشنل) میاں محمد اکبر سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن بیلجیئم نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اس وقت ملک کی مقبو ل ترین جما عت ہے ریا ست پر چڑھائی کر نے والے ملک سے مخلص نہیں کارکنو ں کو غلط تر غیب دے کر جو ش دلا یا جا رہا ہے جو کہ ملک و قوم دو نو ں کے لئے نقصا ن دہ ہے۔
08فر وری کو پاکستان کی غیو ر عوام ایک دفعہ قا ئد مسلم لیگ ن میا ں محمد نوا ز شریف کو وزیر اعظم کے منصب پر بر جما ن کر یں گے پاکستان مسلم لیگ ن کی جیت یقینی ہے۔
عمرا ن خا ن اور اس کے لو ٹو ں کوجیل میں رہنا پڑے گا مسلم لیگ ن نے ملک کو مہنگائی بے رو ز گا ری سے نجا ت دی آ ج بھی قا ئد میا ں نوا ز شریف کی حکو مت قائم ہو جا ئے تو پاکستان سے مہنگائی ختم اور ملک حقیقی تر قی کی جا نب گا مزن ہو گا سازش کے تحت ملک کو ترقی سے محرو م رکھا جاتا ۔