پاکستان

پی ایس ایل 11: اہم میچز آج

پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل 11 میں آج دو دلچسپ میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں حیدرآباد کنگز اور راولپنڈیز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

آج پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے تحت دو اہم میچوں کا انعقاد ہوگا۔ پہلے میچ میں حیدرآباد کنگز اور راولپنڈیز کی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلیں گی، جو دوپہر 2:30 بجے شروع ہوگا۔ حیدرآباد کنگز کی قیادت مایہ ناز بلے باز مارنس لبوشین کریں گے جبکہ راولپنڈیز کی ٹیم کی کپتانی محمد رضوان کریں گے۔ دوسرا میچ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا۔ پی سی بی کے تحت جاری اس لیگ میں شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد میچز سے محظوظ ہو رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button