کھیل وکھلاڑی

کنسلٹنٹ ممبران کے پاس فیصلہ کرنے کا کوئی آزادانہ اختیار نہیں ہے، کرکٹ بورڈ

کراچی:  پی سی بی نے کہا ہے کہ کنسلٹنٹ ممبران کے پاس فیصلہ کرنے کا کوئی آزادانہ اختیار نہیں ہے۔

پی سی بی نے کہا ہے کہ کنسلٹنٹ ممبران ڈومیسٹک کرکٹ میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ٹیلنٹ کی نشاندہی کرکے چیف سلیکٹر کی مدد کے لیے سفارشات، فیڈ بیک فراہم کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سابق اٹارنی جنرل پی سی بی کے چیف الیکشن کمیشن مقرر

 

ان کا کردار معلومات کو چیف سلیکٹر اور سلیکشن کمیٹی تک پہنچانا ہے تاکہ انھیں فیصلہ سازی کے عمل میں مدد ملے، کنسلٹنٹ ممبران کے پاس فیصلہ کرنے کا کوئی آزادانہ اختیار نہیں ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button