کھیل وکھلاڑی

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

کوئنز ٹاؤن: قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

کپتان ندا ڈار پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی کھلاڑی بن گئیں۔ ندا ڈار نے آج اپنے کیریئر کا 141 ویں ٹی20 انٹرنیشنل میچ کھیلا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلی مرتبہ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز جیت لی

 

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں اپنے نام کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button