پاکستان

شوکت ترین سینیٹ کی نشست سے مستعفی

دبئی: سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نےسابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کاسینیٹ کی رکنیت سےاستعفیٰ منظور کر لیا۔

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی عراق سے دبئی پہنچے جہاں شوکت ترین نے ان سے ملاقات کی۔ شوکت ترین نے ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔

ن کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو سال مالی اور صحت کے لحاظ سے بہت مشکل رہے، کووڈ بھی ہوا لہذا اہلخانہ اور دوستوں کے مشورے سے پی ٹی آئی اور سینیٹ رکنیت دونوں چھوڑ رہا ہوں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button