پاکستان

ایرانی آرمی چیف کا سخت پیغام

ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ دشمن کبھی بھی ایرانی قوم کو جھکانے میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ ان کا پیغام واضح ہے کہ ایران کا وقار برقرار رہے گا۔

تہران: ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے دشمن قوتوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ کبھی بھی ایرانی قوم کو جھکانے میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کے عزائم کبھی بھی حقیقت نہیں بن پائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ رہبرِ اعلیٰ کی شہادت کے باوجود قوم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، بلکہ مزید مضبوط ہوئے ہیں۔ میجر جنرل حاتمی نے اپنے خطاب میں یہ بھی واضع کیا کہ دشمن کو قیادت کو نشانہ بنا کر ایران کو ہرا دینے کی سوچ میں بڑی غلطی ہوئی ہے، اور ایرانی قوم اپنے وقار کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر متحد ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button