کھیل وکھلاڑی

خاتون پرستار نے بابر اعظم سے ہیٹ مانگ لیا

لاہور: خاتون پرستار نے بابر اعظم سے ہیٹ مانگ لیا۔

میلبورن میں قومی ٹیسٹ ٹیم کی پریکٹس کے دوران سابق کپتان شائقین کو آٹو گراف دے رہے تھے کہ ایک خاتون نے کہا کہ بھائی مجھے آپ کا ہیٹ چاہیے، جواب میں مسکراتے ہوئے بابر نے کہا کہ میرے پاس بھی ایک ہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم نے شبمن گل سے بادشاہت چھین لی

 

یاد رہے کہ قومی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کیلیے میلبورن میں موجود ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button