صعنت و تجارت

یکم جنوری سے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد: یکم جنوری کو اگلے 15روز کیلیے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان ہے۔

یکم جنوری سے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1.72روپے کمی متوقع ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً ایک روپے لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 60 روپے لیٹر پٹرول لیوی پر نظرثانی ضروری، وزیر توانائی

 

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 31دسمبرکو کیا جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button