صعنت و تجارت
گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہے، اوگرا
اسلام آباد: اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: فروری میں گیس کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کا امکان
ترجمان اوگرا کا کہناتھا کہ اوگرا کی طرف سے گیس یوٹیلٹی کمپنیوں کے لیے گیس کی قیمتوں پر نظر ثانی کے حوالے سے فی الحال ایسی کوئی تجویز نہیں دی گئی۔