تارکین وطن

حکمران ملک وقوم کے لئے سیکورٹی رسک بن چکے ہیں

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  اکرم احمد گوہر سینئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت ملک و قوم کے لئے عذاب اور ڈراؤنا خواب ثابت ہوئی ہے  حکمرانوں نے عام آدمی کی زندگی بسر بہت مشکل کر دی ہے۔

  عوام پہلے ہی خطے غربت سے نیچے زندگی گزار رہے تھے   ڈالر کی قیمت بڑھنے نے پوری کر دی ہے  حکمرانوں نے اپنی لوٹ مار کا سارا بوجھ 23 کروڑ پاکستانیوں پر ڈال دیا ہے۔

  حکمران ملک وقوم کے لئے سیکورٹی رسک بن چکے ہیں  ملکی معیشت کی  مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار  نے ہر طرف تباہی پھیر کر رکھ دی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button