تارکین وطن

عمران خان کی جیل بھرو تحریک سے حکمران ٹولہ خوفزدہ ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) چوہدری زاہد  رضا بھدر  چیئرمین ای یو پاک بیلجئیم فیڈریشن  نےکہا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک سے حکمران ٹولہ خوفزدہ ہے  ہزاروں نوجوان  جیل میں جانے کے تیار بیٹھے ہیں  اور اپنے آپ کو رجسٹر کروا رہے ہیں۔

    نوجوانوں نے ہمیشہ عمران خان کی کال پر لبیک کہا   نالائق اور بےحس حکمرانوں نے غریبوں سے صحت کارڈ کی سہولت چھین کر اپنے ظالم ہونے کا ثبوت دے دیا ہے۔

ان کی فرعونیت سرچڑھ کر بولنے لگی ہے. اب ظلم پر مبنی اس حکومت کا خاتمہ لازمی ہو گیا قوم چئیرمین عمران خان کی قیادت ان ظالموں کو گھر بھیج کر ہی دم لے گی اور انہیں الیکشن کرانے پر مجبور کر دے گی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button