تارکین وطن

چھپکلیوں سے ڈرنے والےعمران کی جیل بھرو تحریک‘ کا کیا بنے گا؟

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل)  حنیف شاکار سینئیر رہنما مسلم لیگ ن بیلجیئم نےکہا ہے کہ چھپکلیوں سے ڈرنے والے عمران کی کسی بات اور کسی کال سے انھیں کوئی خطرہ نہیں،

بند گلی سے نکلنے اور خود کو سیاسی موت سے بچانے کی تمام تدابیر ناکام ہونے کے بعد اب عمران خان نے ملک میں جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے.

عمران جیل بھرو تحریک شروع کرے اس کی ہم اس کی 25 مئی کی طرح حواریوں سمیت جیلوں میں اچھی “تواضع” کرینگے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button