تارکین وطن

ملک میں بڑھتی مہنگائی سے عوام کا جینا دوبھر ہو چکا

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) معروف سیاسی، سماجی ،کاروباری شخصیت و پاکستان تحریک انصاف بیلجیم بزنس ونگ کے صدر شیخ کاشف نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی مہنگائی سے عوام کا جینا دوبھر ہو چکا،

مریم نواز کی آمد کے ساتھ ہی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوںمیں35روپے فی لیٹر اضافہ عوام کو تحفہ ہے۔ امپورٹڈحکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35روپے کاظالمانہ اضافہ عوام پر ڈرون حملہ ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button