تارکین وطن

جیل بھرو تحریک میں تحریک انصاف کی خواتین جیل جانے کے لیے  ہر وقت تیار ہے

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) میاں امجد شاہ کاکاخیل ممبر آف پولیٹیکل کونسل گینٹ سینئیر رہنما پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ  جیل بھرو تحریک میں تحریک انصاف کی خواتین جیل جانے کے لیے  ہر وقت تیار ہے  حکومت اپنے  وہ چیت کنڈو  تحریک انصاف کا عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں.

  امپورٹڈ حکومت آئی ایم ایف کے کہنے پر ملکی اثاثوں کو اپنے صرف  کمیشن کی خاطر کوڑیوں کے بھاؤ بیچنا چاہتی ہے.

  آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر چلنے والی امپورٹڈ حکومت  نے اگلے پچھلے اپنے تمام نااہلی کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں  اپنے قومی روپے کی بے قدری  اور ڈالر کی قیمت بڑھنے سے  ملک و قوم پر قرضوں کا انبار لگ چکا ہے  بے.

حس حکمران  بجلی گیس پٹرول کی قیمت بڑھا کر غریب عوام کا خون چوس رہے ہیں   حکمران اپنی عیاشیاں ختم کرنے کی بجائے  غریب قوم پر بوجھ  ڈال رہے ہیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button