تارکین وطن

جمہوری استحکام کیلئے بروقت شفاف الیکشن ضروری ہیں

برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) چوہدری زاہد  رضا بھدر  چیئرمین ای یو پاک بیلجئیم فیڈریشن سابق صدر پی ٹی آئی بیلجئیم  نےکہا ہے کہ جمہوری استحکام کیلئے بروقت شفاف الیکشن ضروری ہیں،ملک معاشی بحران کا شکار ہے وفاقی کابینہ میں مزید 7معاونین خصوصی کی تعیناتی قوم سے مذاق ہے،

امپورٹڈ حکومت عوام پر ترس کھائے اور فوری الیکشن منعقد کروائے تاکہ حقیقی عوامی حکومت قائم ہوسکے۔آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کو 80 سے 85فیصد ووٹ ملے گے،

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جدوجہد کا ایک ہی مقصد ہے کہ ملک میں صاف اور شفاف الیکشن کرائے جائیں ، دوسری طرف ہٹ دھرمی کی انتہا ہو چکی ، پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ رہی ہے انہیں بلا آخر الیکشن کروانا ہی پڑیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button