تارکین وطن
ملک پر امریکی غلام حکمران مسلط ہے
برسلز (امن نیوز انٹرنیشنل) شکیل گوہر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم نےکہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی اور بے روزگاری کے سوا عوام کو کچھ نہیں دیا حق حکمرانی کا جواز امپورٹڈ حکومت کھو بیٹھی ہے.
اس حکومت نے جتنا عوام کو مایوس کیا اس کی مثال نہیں ملتی ملک پر معاشی دہشت گرد مسلط ہیں جنہوں نے این آر او ٹو لیا اور 11 سو ارب کے اپنے کیسز ختم کروائے.
ملک پر امریکی غلام حکمران مسلط ہے جنہیں صرف اپنے ذاتی مفادات عزیز ہیں انہیں ملک اور قوم کی کوئی پرواہ نہیں